جمعراتی سید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بنے ہوئے سید، مصنوعی سید، وہ شخص جو جمعرات کو پیدا ہونے کے سبب اپنے آپ کو سید بیان کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بنے ہوئے سید، مصنوعی سید، وہ شخص جو جمعرات کو پیدا ہونے کے سبب اپنے آپ کو سید بیان کرے۔